وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس سے قبل فاتحہ خوانی و دعائے مغفرت

بدھ 17 دسمبر 2014 14:34

پشاور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 دسمبر 2014ء ) وزیراعظم کی زیر صدارت پشاور میں ہنگامی اجلاس سے قبل سانحہ پشاور میں شہید ہونے والے بچوں کیلئے فاتحہ خوانی اور دعائے مغفرت کی گئی ۔ شہداء کے لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا بھی کی گئ

متعلقہ عنوان :