وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی 22 دسمبر کو میپکو ہیڈکوارٹر ملتان کا دورہ کریں گے

بدھ 17 دسمبر 2014 14:16

ملتان(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 دسمبر 2014ء) پانی و بجلی کے وزیر مملکت عابد شیر علی 22 دسمبر کو میپکو ہیڈکوارٹر ملتان کا دورہ کریں گے اس موقع پر عابد شیر علی میپکو ریجن کے افسران کی موجودگی میں جنوبی پنجاب کے عوام کے مسائل کے حل کیلئے میپکو سے وابستہ شکایات کھیلی کچہری میں سنیں گے اور موقع پر احکامات جاری کریں گے۔#/s#۔

(جاری ہے)

(قیصر/برنی)
ملتان(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 دسمبر 2014ء)پانی و بجلی کے وزیر مملکت عابد شیر علی 22 دسمبر کو میپکو ہیڈکوارٹر ملتان کا دورہ کریں گے اس موقع پر عابد شیر علی میپکو ریجن کے افسران کی موجودگی میں جنوبی پنجاب کے عوام کے مسائل کے حل کیلئے میپکو سے وابستہ شکایات کھیلی کچہری میں سنیں گے اور موقع پر احکامات جاری کریں گے۔