سانحہ پشاور ، لاہور ہائی کورٹ میں شہداء کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کردی گئی

بدھ 17 دسمبر 2014 14:14

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 دسمبر 2014ء ) لاہور ہائی کورٹ میں سانحہ پشاور کے شہداء کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کردی گئی ۔

(جاری ہے)

منگل کو پشاور کے آرمی پبلک سکول میں جاں بحق بچوں کی غائبانہ نماز جنازہ بدھ کو لاہور ہائی کورٹ میں ادا کی گئی جس میں تمام ججز اور وکلاء سمیت دیگر سول سوسائٹی کے افراد نے شرکت کی نماز جنازہ کے بعد شہید بچوں کیلئے دعائے مغفرت بھی کی گئی

متعلقہ عنوان :