سانحہ پشاور ‘ کرک سے تعلق رکھنے والے طالبعلم واصف اور 2لیڈی ٹیچرز کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

بدھ 17 دسمبر 2014 14:14

کرک( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 دسمبر 2014ء ) سانحہ پشاور میں جاں بحق ایک طالبعلم اور دو لیڈی ٹیچر کی نماز جنازہ کرک میں ادا کردی گئی ۔

(جاری ہے)

پشاور کے آرمی پبلک سکول میں جاں بحق طالبعلم واصف اور دو لیڈی ٹیچرز کی نماز جنازہ بدھ کو کرک میں ان کے آبائی گاؤں میں ادا کردی گئی نماز جنازہ میں سیاسی رہنماؤں سمیت علاقے کے عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی

متعلقہ عنوان :