عدالتوں سے سزا پانے والے مجرموں کو پھانسی پر لٹکایا جائے، آرمی چیف نے وزیراعظم کو مشورہ دیدیا

بدھ 17 دسمبر 2014 14:14

اسلام آباد( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 دسمبر 2014ء ) عدالتوں سے سزا پانے والے مجرموں کو پھانسی پر لٹکایا جائے ، آرمی چیف راحیل شریف نے وزیراعظم کو مشورہ دے دیا ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے یہ مشورہ منگل کو وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کو تنہائی کی ایک ملاقات میں دیا ۔ آمی چیف نے وزیراعظم کو یہ مشورہ دیا کہ جتنے بھی عدالتوں سے سزا یافتہ مجرم ہیں ان کو پھانسی پر لٹکا دیا جائے آرمی چیف نے وزیراعظم کو دہشتگردی کا مقابلہ کرنے کیلئے تجاویز بھی دیں

متعلقہ عنوان :