میرے بچوں کی جانیں لینے والوں کے حساب کا وقت آپہنچا ، وزیراعظم نوا زشریف

بدھ 17 دسمبر 2014 12:53

اسلام آباد( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 دسمبر 2014ء ) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ میرے بچوں کی جانیں لینے والوں کے حساب کا وقت آپہنچا ۔

(جاری ہے)

اسلام آباد میں پشاور روانگی سے قبل اپنے ایک بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کیخلاف جاری آپریشن ضرب عضب نے دہشتگردوں کی کمر توڑ دی ہے دہشتگردوں کو ان کی بلوں سے نکال کر صفایا کرینگے جنہوں نے میرے بچوں کی جان لی ان کے حساب کا وقت آپہنچا ہے

متعلقہ عنوان :