متحدہ عرب امارات سمیت کئی غیر ملکی ایئرلائنز نے پشاور کیلئے اپنی پروازوں پر پابندی عائد کر دی

بدھ 17 دسمبر 2014 12:51

پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 دسمبر 2014ء) متحدہ عرب امارات نے پشاور کیلئے تمام ایئرلائنز کی پروازوں پر غیر معینہ مدت تک کیلئے پابندی عائد کردی۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کو آرمی پبلک سکول پر دہشت گردوں کے حملے کے بعد متحدہ عرب امارات سمیت دیگر غیر ملکی ایئرلائنز نے پشاور کیلئے اپنی پروازوں پر پابندی عائد کردی ہے جوکہ غیر معینہ مدت تک کیلئے ہوگی۔ پابندی کا فیصلہ سکیورٹی خدشات کے باعث کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :