امریکی صدربار اک اوباما کا وزیر اعظم میا ں محمد نواز شر یف کو ٹیلی فو ن
بدھ 17 دسمبر 2014 12:49
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 دسمبر 2014ء)امریکی صدربار اک اوباما نے وزیر اعظم میا ں محمد نواز شر یف کو ٹیلی فو ن کر کے پشا ور واقعہ میں جا نی وما لی نقصا ن پر گہر ے دکھ و رنج کا اظہا ر کر تے ہو ئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑ ی میں امر یکہ اور اسکی عوا م پا کستا ن کے سا تھ ہیں اور امریکا پاکستان کی متشدد انتہا پسندی کے خلاف جنگ میں حمایت جاری رکھے گا۔
وا ئٹ ھا و س کے مطا بق صدر اوباما نے منگل کو آرمی پبلک اسکول پشا ور پر حملے کی بھر مز مت کی ہے اور انھو ں وزیر اعظم پا کستا ن میا ں محمد نواز شر یف کو ٹیلی فو ن بھی کیا جس میں انکا کہنا تھا کہ دہشت گردوں نے طلبہ اور اساتذہ پر یہ تباہ کن حملہ کرکے ایک مرتبہ پھر اپنی سفاکیت ظاہر کردی ہے۔انھوں نے کہا کہ ''ہم پاکستانی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں اور امریکا کی جانب سے حکومتِ پاکستان کی دہشت گردی اور انتہا پسندی سے نمٹنے اور خطے میں امن اور استحکام کے فروغ کے لیے کوششوں کی حمایت کا اعادہ کرتے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.