طالبان نے اپنی بربریت سے بچوں کو شہید کر کے والدین کے خواب چکنا چور کر دیئے ہیں ‘امریکہ

بدھ 17 دسمبر 2014 12:34

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 دسمبر 2014ء) امریکہ نے کہا ہے کہ طالبان نے اپنی بربریت سے بچوں کو شہید کر کے والدین کے خواب چکنا چور کر دیئے ہیں ۔

(جاری ہے)

امریکی سیکرٹری آف اسٹیٹ جان کیری نے بھی دہشت گرد حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ والدین اپنے بچوں کو تعلیم کے حصول اور خوابوں کی تکمیل کیلئے بھیجتے ہیں طالبان نے اپنی بربریت سے ان والدین کے خواب چکنا چور کر دئیے۔

متعلقہ عنوان :