Live Updates

سانحہ پشاور، تحریک انصاف نے پاک نیوزی لینڈون ڈے میچ ملتوی کرنے کا مطالبہ کردیا

بدھ 17 دسمبر 2014 12:07

سانحہ پشاور، تحریک انصاف نے پاک نیوزی لینڈون ڈے میچ ملتوی کرنے کا مطالبہ ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17دسمبر 2014ء) سانحہ پشاور کے پیش نظر پاکستان تحریک انصاف نے پاک نیوزی لینڈ ون ڈے میچ ملتوی کرنے کا مطالبہ کردیاہے ۔

(جاری ہے)

یہ مطالبہ پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹرعارف علوی نے کیاہے ۔ اُن کاکہناتھاکہ پاکستان پشاور میں ہونیوالی معصوم بچوں کی شہادتوں پر سوگ میں ڈوباہواہے ، پی سی بی (آج )بدھ کو ہونیوالا ون ڈے میچ ملتوی کرائے ۔ اُنہوں نے کہاکہ اس سے قبل آسٹریلیا کے کھلاڑی کی موت پر آسٹریلیا بھی اپنے کھیل منسوخ کرچکاہے ۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات