سانحہ پشاور، مذمت کافی نہیں ، ایکشن لیاجائے: ملالہ یوسفزئی

بدھ 17 دسمبر 2014 11:22

سانحہ پشاور، مذمت کافی نہیں ، ایکشن لیاجائے: ملالہ یوسفزئی

اوسلو(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17دسمبر 2014ء) نوبل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسفزئی نے کہاہے کہ پشاور کے سکول میں دہشتگردوں کے حملے کی مذمت کافی نہیں ، ایکشن لیاجائے ۔

(جاری ہے)

اپنے ایک بیان میں ملالہ یوسفزئی کاکہناتھاکہ غربت اور دہشتگردی بڑے دشمن ہیں ، کچھ عناصر اسلام کا غلط تصور دے رہے ہیں ، معصوم بچوں پر حملہ ظالمانہ اور وحشیانہ ہے ۔

متعلقہ عنوان :