Live Updates

سانحہ پشاور ، عمران خان پارلیمانی جماعتوں کے اجلاس میں شریک ہوں گے

منگل 16 دسمبر 2014 20:16

سانحہ پشاور ، عمران خان پارلیمانی جماعتوں کے اجلاس میں شریک ہوں گے

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16دسمبر۔2014ء) وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف کی جانب سے پارلیمانی جماعتوں کا اجلاس طلب کر لیا ہے جس میں تمام پارلیمانی جماعتوں کو دعوت دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اس اجلاس میں شرکت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع تحریک انصاف کی جانب سے اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ پشاور میں ہونے والے پارلیمانی جماعتوں کے اجلاس میں عمران خان تحریک انصاف کی نمائندگی کریں گے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :