کوئٹہ، افغان سفیر کی اے، این، پی ہنماؤں سے ملاقات ، اب ارباب عبد الظا ہر کا سی کی خیر یت دریافت کی، نیک خو اہشا ت کا اظہار

ہفتہ 13 دسمبر 2014 23:43

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13 دسمبر 2014ء) پا کستان میں متعین افغان سفیر جانان مو سیٰ زئی نے اے، این، پی کے رہنماوں نواب ارباب عبد الظا ہر کا سی اور ڈاکٹر عنا یت اللہ خان سے ارباب ہا و س میں ملا قا ت کی، انہوں نے نو اب ارباب عبد الظا ہر کا سی کی خیر یت دریافت کی، اور ان کے لیے نیک خو اہشا ت کا اظہار کیا، اس مو قع پرافغان کو نسل جنرل وحید اللہ مہمند، نو ابز ادہ ارباب خا لد کا سی ، نو ابز ادہ عمر فا روق کا سی ملک نعیم با زئی ، جما ل الد ین رشتیااور ما بت کاکا بھی مو جو د تھے، بعد ازاں افغان سفیر کے اعز از میں عصر انہ دیا گیا ۔