راولپنڈی،عائلہ ملک کی جانب سے تعلیمی بورڈ کے خلاف دائر درخواست پر سماعت مزید کارروائی کیلئے 20دسمبر تک ملتوی

ہفتہ 13 دسمبر 2014 22:13

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13 دسمبر 2014ء) سول جج راولپنڈی کاشف قیوم نے تحریک انصاف کی راہنماء عائلہ ملک کی جانب سے راولپنڈی تعلیمی بورڈ کے خلاف دائر درخواست پر سماعت مزید کارروائی کیلئے 20دسمبر تک ملتوی کر دی، سائلہ نے اپنے کونسل کے ذریعے درخواست دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ سائلہ نے تمام قانونی تقاضے پورے کرتے ہوئے راولپنڈی تعلیمی بورڈ سے ڈگری حاصل کی لیکن بورڈ نے ڈگری کو جعلی قرار دے دیا۔

متعلقہ عنوان :