حکومت اورتحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کااگلادورکل ہوگا

جمعہ 12 دسمبر 2014 23:41

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12دسمبر۔2014ء) حکومت اورتحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کااگلادوراتوارکوہوگا،شاہ محمودقریشی مصروفیت کے باعث شریک نہیں ہوں گے ۔

(جاری ہے)

تحریک انصاف کی ترجمان کے مطابق حکومت کے ساتھ مذاکرات کااگلادوراتوارکوہوگااورباقاعدہ مذاکراتی عمل منگل سے شروع ہوگا۔اتوارکوہونے والے مذاکرات میں شاہ محمودقریشی مصروفیت کے باعث شریک نہیں ہوں گے ۔اتوارکے روزاحسن اقبال اوراسدعمرکی ملاقات ہوگی اورمذاکراتی عمل آگے بڑھانے کے حوالے سے بات چیت کی جائے گی ۔منگل کوشاہ محمودقریشی اوراسحاق ڈارکی موجودگی میں مذاکرات ہوں گے

متعلقہ عنوان :