Live Updates

پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کے استعفوں کے باوجودسرکاری مراعات بحال

جمعرات 11 دسمبر 2014 23:32

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11دسمبر 2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی کے استعفوں کے باوجودسرکاری مراعات بحال ،اپوزیشن لیڈرمیاں محمودالرشید،عارف عباسی اورمرادراس سرکاری گاڑیاں استعمال کررہے ہیں ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے اراکین صوبائی اسمبلی رکنیت سے مستعفی ہوچکے ہیں ،لیکن وہ تاحال سرکاری مراعات لے رہے ہیں ،پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن لیڈرمیاں محمودالرشید2014ء ماڈل کی سرکاری کرولاگاڑی استعمال کررہے ہیں،عارف عباسی اورمرادراس بھی سرکاری گاڑیاں استعمال کرنے والوں میں شامل ہیں

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات