حکومت اورتحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کاسولہواں دورآج شروع ہونے کاامکان ،

شاہ محمودقریشی اسلام آبادسے لاہورپہنچ گئے

بدھ 10 دسمبر 2014 22:37

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 10 دسمبر 2014ء ) حکومت اورتحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کاسو لہواں دورآج (جمعرات )شروع ہونے کاامکان ،شاہ محمودقریشی اسلام آبادسے لاہورپہنچ گئے ،اسدعمربھی جمعرات کوپہنچ جائیں گے ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق حکومت کی مذاکراتی ٹیم سے بات چیت کے لئے تحریک انصاف نے شاہ محمودقریشی اوراسدعمرکونامزدکردیاہے اورامکان ہے کہ حکومت اورتحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کااگلادورآج جمعرات کوہوجائیگا،تحریک انصاف کے رہنماشاہ محمودقریشی بدھ کی رات اسلام آبادسے لاہورجاچکے ہیں جبکہ اسدعمرآج روانہ ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :