سرگودھا، ایچ ای سی کی جانب سے پرائیویٹ ‘ سرکاری اور غیر ملکی اداروں کو تسلیم نہ کرنیوالوں کی تازہ ترین فہرست جاری ،

نواز شریف کالج‘ بے نظیر بھٹو یونیورسٹی ‘ کالج بزنس ایڈمنسٹریشن سرگودھا سمیت 185 اداروں کو ایفی لیشن دینے سے انکار

بدھ 10 دسمبر 2014 22:30

سرگودھا (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 10 دسمبر 2014ء) پاکستان ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے پرائیویٹ ‘ سرکاری اور غیر ملکی اداروں کو تسلیم نہ کرنیوالوں کی تازہ ترین فہرست جاری کردی گئی ہے جس میں نواز شریف کالج‘ بے نظیر بھٹو یونیورسٹی ‘ کالج بزنس ایڈمنسٹریشن سرگودھا سمیت 185 اداروں کو ایفی لیشن دینے سے انکار کردیا ‘محکمہ ہائیر ایجوکیشن کے ذرائع کے مطابق جن اداروں کو ہائیر ایجوکیشن پاکستان نے تسلیم نہ کیا ہے ان میں دی الائیٹ یونیورسٹی کراچی‘ امریکن سکول آف انٹرنیشنل بزنس کراچی‘ امریکن ورلڈ یونیورسٹی انٹرنیشنل کراچی‘ غلام شیر یونیورسٹی کراچی‘ امریکن انٹرنیشنل یونیورسٹی لاہور‘ امریکن یونیورسٹی آف ہوائی‘ ایسٹ ویسٹ یونیورسٹی کراچی‘ انٹرنیشنل یونیورسٹی آف امریکہ کراچی‘ ویسٹرن انٹرنیشنل یونیورسٹی پاکستان کراچی‘ واشنگٹن یونیورسٹی کراچی‘ یونیورسٹی آف ساؤتھ رن پاکستان کراچی‘ یونیورسٹی آف ہوسٹن کلیئر لیک کراچی‘ یونیورسٹی آف اکنامکس اینڈ ٹیکنالوجی کراچی‘ دی اوپن انٹرنیشنل یونیورسٹی فار کمپلیمینٹری میڈیسنز کراچی‘ لنکون انسٹیٹوٹ کراچی‘ یونیورسٹی آف اسلامک سٹڈی ایبٹ آباد‘ اسلام آباد کمپیوٹر انسٹی ٹیوٹ درگئی‘ فلیش انسٹی ٹیوٹ آف کمپیوٹر سٹڈیز پشاور‘ سکیوئر سافٹ سسٹم شنکیاری‘ اپیچ کمپیوٹر ایجوکیشن لاہور‘ سافٹ لاجیکس کالج آف انفارمیشن ٹیکنالوجی لاہور‘ ٹی آئی یو انسٹی ٹیوٹ لاہور‘ پاکستان کالج آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فیصل آباد‘ AIMS انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ سائنسز ملتان‘ نیشنل ٹیکسٹائل کالج آف پروفیشنل سائنسز اینڈ آئی ٹی لاہور‘ سٹینڈرڈ انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی اینڈ سائنسز لاہور‘ علی گڑھ انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ سائنسز رحیم یار خان‘ انٹرنیشنل کالج لاہور‘ دی انٹرنیشنل یونیورسٹی یو ایس اے کراچی‘ امریکن انٹرنیشنل کالج لاہور‘ امریکن یونیورسٹی آف لندن لاہور‘ راول اوپن انٹرنیشنل یونیورسٹی آف الٹرنیٹو میڈیسن پاکستان راولپنڈی‘ انفو ویژن انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی لاہور‘ اسلامیہ کالج آف کامرس مظفر گڑھ‘ کالج آف کمپیوٹر سائنس لاہور‘ CIT کالج راولپنڈی‘ میئرز انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی چکوال‘ کالج آف کمپیوٹر اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی سوات‘ گلوبل کالج آف انفارمیشن ٹیکنالوجی سوات‘ گلوبل کالج آف انفارمیشن ٹیکنالوجی سوات‘ ایرین یونیورسٹی پشاور ‘ انسٹی ٹیوٹ آف ایڈوانس سٹڈیز آف انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈھڈیال‘ پاک کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف آئی ٹی میر پور‘ یونیورسٹی کالج آف کامرس خانیوال‘ نیشنل کالج آف کامرس میاں چنوں‘ قائد اعظم کالج میاں چنوں‘ انٹرنیشنل کالج آف کامرس میاں چنوں‘ لاء کالج بورے والا‘ لاء کالج ملتان‘ ڈگری کالج ملتان‘ پاکستان مشن لاء کالج ملتان‘ لاہور یونیورسٹی آف کمپیوٹر ایکسی لینس لاہور‘ ارقم کالج آف سائنس اینڈ آرٹس گجرانوالہ‘ قاسمی انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی لاہور‘ انکون کالج آف کمپیوٹر سائنسز راولپنڈی‘ سائنٹک سسٹم راولپنڈی‘ ہائیر ایجوکیشن کالج فیصل آباد‘ نیشنل ٹیکسٹائل کالج آف پروفیشنل سائنسز اینڈ آئی ٹی لاہور‘ سٹینڈرڈ انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی اینڈ سائنسز لاہور‘ امریکن سکول آف لندن سندھ‘ کالج سوئس سندھ‘ دی انٹرنیشنل یونیورسٹی آف امریکہ سندھ‘ انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ سائنس اینڈ آرٹس سندھ‘ مہران انسٹی ٹیوٹ آف آئی ٹی سندھ‘ نیشنل کالج آف کمپیوٹر سائنسز بنوں‘ نیشنل گروپ آف ٹیکسٹائل کالج لاہور‘ پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی گجرانوالہ‘ دی نیشنل کالج فیصل آباد‘ کالج آف انفارمیشن ٹیکنالوجی لاہور‘ میکروئن ٹیکنالوجی شیخوپورہ‘ فیشن ڈیزائن انسٹی ٹیوٹ لاہور‘ نیشنل ٹیکسٹائل کالج آف پروفیشنل سائنسز اینڈ آئی ٹی حیدر آباد‘ یونیورسٹی آف ایسٹ حیدر آباد‘ مائی یونیورسٹی اسلام آباد‘ دی دارالمدینہ انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد‘ ساؤتھ ایشیئن انسٹی ٹیوٹ یونیورسٹی اسلام آباد‘ کپیٹل یونیورسٹی اسلام آباد‘ پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ کراچی‘ لال شہباز یونیورسٹی سندھ‘ غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان‘ انفارمیشن ٹیکنالوجی یونیورسٹی لاہور‘ محمد نواز شریف یونیورسٹی آف ایگریکلچر ملتان‘ بابا گرو نانک یونیورسٹی ننکانہ صاحب‘ گورنمنٹ صادق کالج فار وومن بہاولپور‘ گورنمنٹ کالج وومن یونیورسٹی سیالکوٹ‘ قلندر شہباز یونیورسٹی آف ماڈرن سائنسز کراچی‘ کراچی انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی اینڈ انجینئرنگ کراچی‘ شہید بے نظیر بھٹو یونیورسٹی سندھ‘ نیکون کالج آف کمپیوٹر سائنسز فیصل آباد‘ پریسٹن یونیورسٹی سکول آف بزنس راولپنڈی‘ فلیش انسٹی ٹیوٹ آف کمپیوٹر سائنسز پشاور‘ انسٹی ٹیوٹ آف پروفیشنل سٹڈیز لاہور‘ کالج آف ٹیکنیکل ایجوکیشن لاہور‘ کالج آف ایجوکیشن لاہور‘ میٹرکس انسٹی ٹیوٹ لاہور‘ قائد اعظم کالج لاہور‘ سنٹر فار ہیلتھ لاہور‘ کالج آف بزنس لاہور‘ لاہور سکول آف انفارمیشن لاہور‘ پروسیڈ انسٹڑی ٹیوٹ آف مینجمنٹ لاہور‘ انسٹی ٹیوٹ آف کمپیوٹر ٹیکنالوجی لاہور‘ کالج آف پروفیشنل سٹڈیز فیصل آباد‘ انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ سائنسز فیصل آباد‘ کالج بزنس ایڈمنسٹریشن سرگودھا‘ کالج آف آئی ٹی راولپنڈی‘ یونیورسٹی کالج راولپنڈی‘ انفو ویژن انسٹی ٹیوٹ لاہور‘ کالج آف کامرس لیہ‘ خیبر کالج آف کامرس لیہ‘ کالج آف کامرس مظفر گڑھ‘ گلوبل کالج مظفر گڑھ‘ عبدالقاسم کالج ڈی جی خان‘ دی نیشنل کالج ملتان‘ نیشنل گروپ آف ٹیکسٹائل کالج گجرانوالہ‘ کمپیوٹر ایجوکیشن لاہور‘ سی آئی ٹی کالج راولپنڈی‘ دی نیشنل کالج فیصل آباد‘ سافٹ لاجسک کالج لاہور‘ ایکسیلزر کالج لاہور‘ کائنات کالج آف کامرس لیہ‘ الائیڈ کالج میاں چنوں‘ ڈی جی کالج ڈی جی خان‘ انسٹی ٹیوٹ آف انفارمیشن راولپنڈی‘ واہ انسٹی ٹیوٹ واہ کینٹ‘ سافٹ ویژن سنٹر بہاولپور‘ یونیورسٹی کالج ڈی جی خان‘ سپیرٹ انسٹی ٹیوٹ کراچی‘ انسٹی ٹیوٹ آف سائنسز کراچی‘ کالج آف کمپیوٹر حیدر آباد‘ کالج آف ایجوکیشن سکھر‘ چناب انسٹی ٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی جھنگ‘ کالج آف مینجمنٹ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی گجرات‘ راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی راولپنڈی‘ ملتان انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ سائنسز ملتان‘ SYSTEX انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی لاہور‘ ABACUS کالج راولپنڈی‘ کالج آف ایڈوانس پروفیشنل سٹڈیز ساہیوال‘ لائنز کالج ساہیوال‘ کالج آف انفارمیشن ٹیکنالوجی سیالکوٹ‘ یونیورسٹی آف لورالائی پاکستان‘ امریکن انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد‘ لندن کالج آف ایکسی لینس اسلام آباد‘ القاسم یونیورسٹی لاہور‘ امریکن یونیورسٹی آف لندن ویسٹرن گریجوایٹ کالج کراچی‘ کالج سیس سویزرلینڈ کراچی‘ ایسٹ ویسٹ یونیورسٹی چیکاگو کراچی‘ غلام شیر یونیورسٹی کراچی‘ دی اوپن انٹرنیشنل یونیورسٹی فار کمپلمینٹری میڈیسنز کراچی‘ یونیورسٹی کالج انٹرنیشنل کراچی‘ امریکن یونیورسٹی کراچی‘ الکوثر یونیورسٹی اسلام آباد‘ نیکون کالج آف کمپیوٹر سائنسز اسلام آباد‘ راول اوپن انٹرنیشنل یونیورسٹی آف الٹرنیٹیو میڈیسن راولپنڈی‘ کالج آف بلوبل ٹیکنالوجیز راولپنڈی‘ ساؤتھ ایشیاء انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ اینڈ آئی ٹی راولپنڈی‘ یو کے کالج آف انفارمیشن ٹیکنالوجی مظفر گڑھ‘ کالج آف مینجمنٹ اینڈ آئی ٹی واہ‘ یو کے کالج آف ٹیکنالوجی بہالپور‘ کالج آف پروفیشنل سٹڈیز ملتان‘ ایدھی کیئر کالج آف آئی ٹی بہاولنگر‘ صادق آباد پولی ٹیکنک انسٹی ٹیوٹ رحیم یار خان‘ الخیر کالج آف کامرس کراچی‘ کالج انفارمیشن ٹیکنالوجی کراچی‘ کالج آف ایجوکیشن کراچی‘ کالج آف ایجوکیشن کراچی‘ کالج آف ایڈمنسٹریشن اینڈ کمپیوٹر سائنسز کراچی‘ کالج آف مینجمنٹ سائنسز کراچی‘ پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف پروفیشنل سائنسز کراچی‘ سنٹرل کالج آف انفارمیشن ٹیکنالوجی ملتان‘ پیرامڈ ایجوکیشن سنٹر راولپنڈی‘ انسٹی ٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ مینجمنٹ راولپنڈی‘ واہ انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ ٹیکنالوجی واہ کینٹ‘ سافٹ ویژن سنٹر آف انفارمیشن ٹیکنالوجی بہاولپور‘ یونیورسٹی کالج آف انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈی جی خان‘ سپیرٹ انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ اینڈ کمپیوٹر سائنس کراچی‘ انسٹی ٹیوٹ آف سائنس اینڈ مینجمنٹ کراچی‘ کالج آف کمپیوٹر اینڈ مینجمنٹ سٹڈیز حیدر آباد‘ کالج آف ایجوکیشن سکھر‘ چناب انسٹی ٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی شاداب کالونی جھنگ‘ کالج آف مینجمنٹ اینڈ انفارمیشں ٹیکنالوجی گجرات‘ راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی راولپنڈی شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :