Live Updates

خیبرپختونخوامیں جس حلقےپرشک ہو،کھلوادوں گا،عمران خان

منگل 9 دسمبر 2014 21:40

خیبرپختونخوامیں جس حلقےپرشک ہو،کھلوادوں گا،عمران خان

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9دسمبر۔2014ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوامیں جس حلقےپرشک ہو، کھلوادوں گا، آج دھرنےکو118دن ہوگئے،چاہتےہیں کہ انتخابی دھاندلی میں ملوث لوگوں کوسزاملے۔

(جاری ہے)

اسلام آباد میں دھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ ہم کوئی ناجائز حق نہیں مانگ رہے،جب انصاف نہیں مل رہا ہو تو پُرامن احتجاج کرنا ہمارا حق ہے۔انہوں نے کہا کہ نوازشریف کو احتجاج کرنے والوں پر تشدد کرنے کا حق نہیں،جمہوریت میں یہ سب نہیں ہوتا، آمریت میں پُرامن مظاہرین پر تشدد کیا جاتا ہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :