تحریک انصاف کے کارکن کی نماز جنازہ ادا، ملک بھر میں یوم سوگ، عدالتی بائیکاٹ
منگل 9 دسمبر 2014 11:22
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9دسمبر 2014ء) فیصل آباد میں تحریک انصاف کے جاں بحق کارکن حق نواز کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ، پی ٹی آئی کا ملک بھر میں یوم سوگ ، فیصل آباد اور ملتان میں وکلا نے عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کر دیا۔ فیصل آباد میں پی ٹی آئی کے کارکن حق نواز کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ، نماز جنازہ میں پی ٹی آئی کے کارکنوں مقامی قیادت اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔پاکستان تحریک انصاف کے کارکن حق نواز کی نماز جنازہ پہاڑی گراؤنڈ میں قاری عبدالرشید کی امامت میں ادا کی گئی ۔ نماز جنازہ میں تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی شیخ خرم ظفر ، عوامی تحریک کے خرم نواز گنڈا پور ، بشارت جسپال ، مسلم لیگ ق کے چوہدری ظہیرالدین کے علاوہ عزیز واقارب ، تحریک انصاف کے کارکنوں ، دوستوں اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.