فیصل آباد میں حالات کشیدہ، فائرنگ سے تحریک انصاف کا کارکن جاں بحق
پیر 8 دسمبر 2014 12:15
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8دسمبر 2014ء) فیصل آباد میں تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران حالات کشیدہ ہوگئے، ن لیگ اور تحریک انصاف کے کارکنوں میں تصادم اور فائرنگ سے گیارہ کارکن زخمی ہوگئے۔
(جاری ہے)
ن لیگی کارکنوں کی فائرنگ سے تحریک انصاف کا کارکن جاں بحق ہو گیا. فیصل آباد میں تحریک انصاف کے احتجاج کے بعد حالات کشیدہ ہو گئے ، پی ٹی آئی اور لیگی کارکنوں میں تصادم ہو گیا ، نواز لیگ کے حامیوں کی جانب سے فائرنگ سے تحریک انصاف کا ایک کارکن جاں بحق ہو گیا۔
تحریک انصاف کے کارکنوں نے ناولٹی چوک سے رکاوٹیں ہٹا کر گھنٹہ گھر چوک کی جانب پیش قدمی شروع کر دی ۔ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے واٹر کینن کا استعمال کیا ، جواب میں تحریک انصاف کے کارکنوں نے پولیس پر پتھراؤ کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.