جسٹس سردار رضا کی تعیناتی پر کوئی اعتراض نہیں،عمران خان
اتوار 7 دسمبر 2014 18:21
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7دسمبر۔2014ء) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ جسٹس سردار رضا کی شہرت اچھی ہے، ان کی تعیناتی پر کوئی اعتراض نہیں، الیکشن کے چاروں ممبر کو مستعفی ہونا چاہیے۔
(جاری ہے)
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران عمران خان نے کہا کہ جو دھاندلی کر کے حکومت بناتے ہیں وہ عوام کیلئے کام نہیں کرتے، جن لوگوں نے دھاندلی میں حصہ لیا ہے،ان کو پکڑیں، ہم نوازشریف کے استعفیٰ سے بھی پیچھے ہٹے، اگر ابھی نظام ٹھیک نہیں ہوا تو اگلی مرتبہ بھی دھاندلی ہوگی، حکومت پر دباؤ اس لیے بڑھا رہے ہیں کہ مطالبات مان لیے جائیں، حکومت نےتحقیقاتی کمیٹی میں ایجنسیوں کی شمولیت قبول کی تھی۔
عمران خان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ، دونوں نے مل کر ملک کو لوٹا، کرپشن کے معاملات پر نورا کشتی چلتی رہی، سب دکھاوا تھا، دھرنے سے ملک کو فائدہ ہوا، کرپشن کم ہو گئی، سب حق بعد میں آتے ہیں، سب سے پہلے ووٹ کا تقدس آتا ہے، فیصل آباد کے عوام سے معذرت، انہیں مشکل میں نہیں ڈالنا چاہتا، فیصل آباد کے عوام اپنے بنیادی حق کے لیے گھر سے نکلیں، اگر حکومت چاہےتو ایک ہفتے میں کمیشن بن سکتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.