حکومت اگر سنجیدہ ہے تو مذاکرات کیلئے بیٹھے: عمران خان
بدھ 3 دسمبر 2014 21:03
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3دسمبر۔2014ء) عمران خان کہتے ہیں کہ حکومت سنجیدہ ہے تو تحریک انصاف بھی مذاکرات کیلئے تیار ہے۔ جوڈیشل کمیشن کے کام شروع کرنے تک پلان سی نہیں رکے گا۔ اسلام آباد میں دھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ طاہر القادری کے جانے کے بعد حکومت مذاکرات سے مُکر گئی۔
(جاری ہے)
مذاکراتی ٹیم نے وزیراعظم کے استعفے سے بھی انکار کیا تھا لیکن اگر اب بھی حکمران سنجیدہ ہیں تو مذاکرات کیلئے تیار ہیں۔
حکومت اگر سیریس ہے تو مذاکرات کیلئے بیٹھے۔ عمران خان نے کہا کہ کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، جوڈیشل کمیشن کے کام شروع ہونے تک پلان سی نہیں رکے گا۔ سردی اور گرمی کی پرواہ نہیں ہے۔ انصاف لئے بغیر واپس نہیں جائیں گے۔ الیکشن کمیشن کے بیانات مانیٹر کر رہے ہیں۔ دھاندلی کے ذمہ داروں جیلوں میں ڈلوائیں گے۔ چیئرمین تحریک انصاف نے کہا کہ قوم اُٹھ کھڑی ہوئی ہے۔ کرپشن کرنے والوں کو بے نقاب کرتے رہیں گے۔مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.