پاکستان نے بین الابراعظمی میزائل بنانے کی صلاحیت حاصل کر لی :رانا تنویر

منگل 2 دسمبر 2014 16:21

پاکستان نے بین الابراعظمی میزائل بنانے کی صلاحیت حاصل کر لی :رانا تنویر

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2 دسمبر 2014ء) وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر نے کہا ہے کہ پاکستان نے براعظم سے براعظم تک مار کرنے والے میزائل بنانے کی صلاحیت حاصل کر لی ہے ،اپنے میزائل کسی ملک کو فروخت نہیں کریں گی،آئیڈیاز 2014 ءمتاثر کن نمائش ہے۔

(جاری ہے)

ایکسپو سینٹر کراچی میں آئیڈیاز 2014 ءکے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کر تے ہوئے اُنہوں نے کہاکہ پاکستان کے ہتھیار امن کے لیے ہیں اور ہرسال عالمی اداروں کی ٹیمیں دورے کرتی ہیں ۔

متعلقہ عنوان :