وزیر اعلیٰ سندھ نے ڈاکٹر خالد محمود سومروکے قتل کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی

ہفتہ 29 نومبر 2014 13:39

کراچی(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 29نومبر 2014ء) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے ڈاکٹر خالد محمود سومرو کا قتل کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی ذرائع کے مطابق ہفتہ کو وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے ڈاکٹر خالد سومرو کے قتل کی تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم کردی جس کے سربراہ ڈی آئی جی سکھر ہوں گے،کمیٹی میں سکھر، خیرپور اور شکارپور کے ایس ایس پی شامل ہوں گے،وزیراعلی نے کہاکہ خالد محمود سومرو ایک بہادر رہنما تھے۔

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :