خالد سومرو کا قتل ‘گور نر سندھ کا آئی جی سندھ کو ٹیلیفون ‘ واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی

ہفتہ 29 نومبر 2014 13:32

کراچی(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 29نومبر 2014ء) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے آئی جی سندھ کو فون کیا اور واقعے کی فوری رپورٹ طلب کرلی۔ ہفتہ کو گور نر سندھ ڈاکٹرعشرت العباد نے آئی جی سندھ کو ٹیلیفون کیا اور ڈاکٹر خالد سومرو کے قتل کے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی۔

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :