آصف علی زر داری کا سید قائم علی شاہ کو ٹیلیفون ‘ قاتلوں کی گرفتاری کیلئے تمام وسائل بروئے کار لانے کا حکم

ہفتہ 29 نومبر 2014 13:31

اسلام آباد /کراچی (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 29نومبر 2014ء) سابق صدر آصف علی زر داری نے جے یوآئی کے رہنما ڈاکٹر خالد محمود سومرو کے قتل کا نوٹس لیتے ہوئے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے تمام وسائل بروئے کار لانے کاحکم دیدیا ہے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری نے ڈاکٹر خالد محمود سومرو کے قتل پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کو ٹیلی فون کیا اور قاتلوں کی گرفتاری کے لئے تمام تر وسائل بروئے کار لانے کا حکم دیا۔

متعلقہ عنوان :