چودھری شجاعت حسین کا مولانا فضل الرحمن کو فون،سینیٹر خالد سومرو کے قتل پر دلی رنج و غم کا اظہار

ہفتہ 29 نومبر 2014 12:26

لاہور (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 29نومبر 2014ء) مسلم لیگ (ق) کے صدر و سابق وزیراعظم سینیٹر چودھری شجاعت حسین و سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی اور سینیٹر مشاہد حسین سید نے جے یو آئی ف کے سینیٹر ڈاکٹر خالد محمود کے قتل پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے دلی رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ مرحوم بڑے نیک اور اچھے انسان تھے۔ چودھری شجاعت حسین نے مالانا فضل الرحمن کو فون کر کے کہا کہ مرحوم کی پارلیمنٹ کیلئے بڑی خدمات تھی۔

متعلقہ عنوان :