مو لا نا ڈاکٹر خالد محمود سومرو کو شہید کر نے کا واقعہ کھلی دہشت گر دی ہے،مولانا فضل الرحمن
ہفتہ 29 نومبر 2014 12:14
لاہور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 29نومبر 2014ء) جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے جے یو آئی سندھ کے سیکر ٹری جنرل مو لا نا ڈاکٹر خالد محمود سومرو کو شہید کر نے کے واقعہ کو کھلی دہشت گر دی قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ مر حوم کی موت سے انھیں دلی دکھ ہوا ہے انہوں نے کہا کہ حکومت اس واقعہ کی تحقیقات کرائے اور ملزمان کو گرفتار کر کے کیفرکردار تک پہنچائے انہوں نے کار کنوں کو پر امن رہنے کی اپیل کی ہے یہاں سے جاری بیان میں جے یو آئی کے مر کزی سیکر ٹری جنرل مو لا نا عبد الغفور حیدری نے کہا ہے کہ مو لا نا خالد محمود سومرو کی شہادت کا واقعہ انتہائی افسو سناک ہے یہ واقعہ ٹارگٹ کلنگ ہے کسی سازش کا حصہ معلوم ہو تا ہے جس سے اگاہ کر نا حکومت کی ذمے داری ہے انہوں نے پورے ملک میں یوم احتجاج منانے کا اعلان کیا ہے ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.