بھارتی فوج کی کوٹلی نکیال سیکٹرمیں بلااشتعال فائرنگ

جمعہ 28 نومبر 2014 23:09

بھارتی فوج کی کوٹلی نکیال سیکٹرمیں بلااشتعال فائرنگ

کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28نومبر 2014ء) بھارتی فوج کی کوٹلی نکیال سیکٹرمیں داتوٹ کے مقام پربلااشتعال فائرنگ،پاک فوج نے بھرپورجوابی کارروائی کرکے بھارتی توپوں کے منہ بندکردیئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج کی بلااشتعال کارروائیوں کاسلسلہ جاری ہے ،بھارتی فوج نے جمعہ کی شب کوٹلی نکیال سیکٹرمیں داتوٹ کانشانہ بنایااوربلااشتعال فائرنگ کی جس کے بعدپاکستان کی مسلح افواج نے بھرپورجوابی کارروائی کرکے بھارتی توپوں کے منہ بندکرددیئے۔

متعلقہ عنوان :