کوئٹہ، سروسز ٹریبونل اورچیف سیکرٹری کے احکامات کے باوجود ڈائریکٹرفشریز2ماہ تک عہدے پرفرائض سرانجام دیتے رہے،
2ماہ بعد وزیراعلیٰ نے ان کے تبادلے کوروک دیا
جمعہ 28 نومبر 2014 22:42
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28نومبر 2014ء) بلوچستان میں گڈگورننس کے دعوؤں کااندازہ اس بات سے بخوبی لگایاجاسکتاہے کہ سروسز ٹریبونل اورچیف سیکرٹری کے احکامات کے باوجود ڈائریکٹرفشریز2ماہ تک اپنے عہدے پرفرائض سرانجام دیتے رہے 2ماہ بعد وزیراعلیٰ نے ان کے تبادلے کوروک دیاذرائع کے مطابق 7ستمبر2014کوایک درخواست پرسروسز ٹریبونل نے چیف سیکرٹری بلوچستان کویہ حکم جاری کیاتھا کہ ڈائریکٹرفشریز احسان بلوچ کوفوری طورپرتبدیل کیاجائے کیونکہ ان کاتعلق مذکورہ محکمے سے نہیں ہے اورانہیں دوسرے محکمے سے لاکریہاں تعینات کیاگیاہے جس سے محکمے کے آفیسران کی حق تلفی ہورہی ہے اس حکم پرچیف سیکرٹری بلوچستان نے عملدرآمدکرتے ہوئے15ستمبرکوان کے تبادلے کانوٹی فکیشن جاری کیاجسے ذرائع کے مطابق غائب کردیاگیااورمذکورہ ڈائریکٹراس عہدے پربدستور2ماہ تک کام کرتے رہے 7نومبرکووزیراعلیٰ بلوچستان چیف سیکرٹری بلوچستان کے اس نوٹیفکیشن پرعملدرآمد کرروکنے کے احکامات صادرکئے جن کے بعد سے مذکورہ ڈائریکٹراس عہدے پرتاحال کام کررہے ہیں ذرائع کے مطابق محکمہ فشریز کے بعض متاثرہ آفیسران نے ان ناانصافی اورتوہین عدالت پردوبارہ عدالت جانے کافیصلہ کیاہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
-
اب آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ حاصل ہے، پارک لین ریفرنس میں وکیل کے دلائل
-
سیالکوٹ، گھریلو تنازع پربیوی نے پیٹرول چھڑک کر شوہرکو آگ لگا دی
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارپہلے غیرملکی دورے پربرطانیہ روانہ
-
آصف علی زرداری سے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
دفترخارجہ کی بھارت کی طرف سے کشمیری سیاسی جماعتوں پرپابندی کی شدید مذمت
-
احتساب عدالت نے حسن اورحسین نواز تینوں ریفرنسز میں بری کر دیا
-
صدرمملکت کو آڈیٹرجنرل آف پاکستان نے وفاقی حکومت کی آڈٹ رپورٹ پیش کر دی
-
کیا بے چینی تھی کہ رات کے 9 بجے بھی ٹرائل ہو رہا تھا؟
-
پی ٹی آئی کا وفد پاک فوج کے شہدا ء کے گھروں میں جائے گا ‘ زین قریشی
-
پاکستان کی خود مختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دینگے ، کسی بھی عمل پرفوری رد عمل دیں گے جوقوم نے دیکھا بھی ہے ‘ محسن نقوی
-
پاکستان اوربحرین کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو باہمی طورپرفائدہ مند اقتصادی شراکت داری میں تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، صدرمملکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.