وزیر اعلیٰ بلوچستان کا پاکستان اور بالخصوص بلوچستان میں منشیات کے استعمال سے متعلق عالمی انسداد منشیات و جرائم کے ادارے کی رپورٹ کا نوٹس،
منشیات کی انسداد سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس طلب کرلیا
جمعہ 28 نومبر 2014 22:39
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28نومبر 2014ء ) وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے جمعہ کے روز پاکستان اور بالخصوص بلوچستان میں منشیات کے استعمال سے متعلق عالمی انسداد منشیات و جرائم کے ادارے کی رپورٹ کا نوٹس لیتے ہوئے منشیات کی انسداد سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس طلب کیا، اجلاس میں صوبائی وزراء عبدالرحیم زیارتوال، نواب ایاز خان جوگیزئی، رحمت صالح بلوچ، میر مجیب الرحمان محمد حسنی، صوبائی مشیر سرادر رضا محمد بڑیچ، اراکین صوبائی اسمبلی فتح محمد بلیدی، نصر اللہ زیرے، طاہر محمود، غلام دستگیر بادینی،محمد خان لہڑی، پرنسپل سیکریٹری محمد نسیم لہڑی، سیکریٹری داخلہ، سیکریٹری سماجی بہبود، کمشنر کوئٹہ ڈویژن، اے این ایف بلوچستان کے فورس کمانڈر بریگیڈیئر عدنان عظیم، ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس، ڈی آئی جی سی آئی ڈی، سی سی پی او، ڈائریکٹرجنرل ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سمیت دیگر اعلیٰ حکام نے بھی شرکت کی، اجلاس میں کوئٹہ سمیت بلوچستان میں منشیات کے استعمال، منشیات کے عادی افراد کی بحالی، منشیات کے اڈوں کے خاتمہ، منشیات فروخت کرنے والے گروہوں کے خلاف کاروائی، منشیات کے تباہ کن اثرات سے متعلق عوام اور نوجوان نسل میں آگاہی مہم چلانے سے متعلق حکمت عملی بنانے اور منشیات کی انسداد سے متعلق حکمت عملی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.