چارسدہ ، گھریلوتنازع پرنوجوان نے فائرنگ کرکے ماں ،باپ اور2بھائیوں سمیت چارافرادکوقتل کردیا

جمعہ 28 نومبر 2014 22:37

چارسدہ ، گھریلوتنازع پرنوجوان نے فائرنگ کرکے ماں ،باپ اور2بھائیوں ..

چارسدہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28نومبر 2014ء) چارسدہ میں گھریلوتنازع پرنوجوان نے فائرنگ کرکے ماں ،باپ اور2بھائیوں سمیت چارافرادکوقتل کردیاہے ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق جمعہ کی شب چارسدہ میں ایک نوجوان نے گھریلوتنازع پرفائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 4افرادجاں بحق ہوگئے ،جاں بحق افرادمیں قاتل کے دوبھائی اوروالدین شامل ہٰں ،پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے جبکہ ملزم موقع سے فرارہوگیاہے ۔

متعلقہ عنوان :