تھر کی صورتحال پر قائم کمیٹی کے رکن کا اسپیکر سندھ اسمبلی سے کمیٹی کا اجلاس طلب کرنے کے لئے خط

جمعہ 28 نومبر 2014 22:27

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28نومبر 2014ء) اسپیکر سندھ اسمبلی کی جانب سے تھر کی صورت حال پر تحقیقات کے لئے قائم پارلیمانی کمیٹی کے رکن ایم پی اے سعید خان نظامانی نے سیکرٹری سندھ اسمبلی کو خط لکھا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس فوری طور پر 3 دن میں طلب کیا جائے تاکہ کمیٹی کے قیام کے قواعد وضوابط طے کئے جاسکیں اور کمیٹی تھر کا دورہ کرکے وہاں کی صورت حال کا جائزہ لے سکے اور اپنی رپورٹ اسپیکر سندھ اسمبلی کو پیش کرسکے۔

متعلقہ عنوان :