عمران خان جیساغیر سیاسی بندہ نہیں دیکھا،ہمیشہ اپنی باتوں پریوٹرن لیتے ہیں،اسفندیارولی خان،
کپتان کان کھول کرسن لیں ہم انہیں بھاگنے نہیں دیں گے وہ اپنے موت خود مرے گا،کالاباغ ڈیم اورپاکستان دونوں ساتھ نہیں چل سکتے، بعض لوگ پس پردہ اٹھاویں ترمیم کو چھیڑ رہے ہیں اگر کسی نے بھی آئین اور اٹھارویں ترمیم کو چھیڑا تو ملک میں پھر پانچ آئین ہو نگے
جمعہ 28 نومبر 2014 22:16
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28نومبر 2014ء) عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیارولی خان نے کہا ہے کہ عمران خان کان کھول کرسن لیں ہم انہیں بھاگنے نہیں دیں گے وہ اپنی موت خود مرے گا،کالاباغ ڈیم اورپاکستان دونوں ساتھ نہیں چل سکتے، بعض لوگ پس پردہ اٹھاویں ترمیم کو چھیڑ رہے ہیں اگر کسی نے بھی آئین اور اٹھارویں ترمیم کو چھیڑا تو ملک میں پھر پانچ آئین ہو نگے۔
عمران خان اپنے باتوں پریوٹرن لیتے ہیں،عمران خان جیساغیر سیاسی بندہ نہیں دیکھا ،ہم نے جمہوریت کے لئے بہت قربانیاں دی ہیں اورنوازشریف کے ساتھ نہیں بلکہ جمہوریت کیساتھ کھڑے ہیں،انکا کہنا تھا کہ عمران خان نواز شریف کے مینڈٹ کو تسلیم کریں تو خیبرپختونخوا میں ا ن کے مینڈیٹ کو تسلیم کرلیں گے انہوں نے عمران خان کے بیان پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عوامی نیشنل پارٹی کا مینڈیٹ نواز شریف نے نہیں بلکہ عمران خان نے چورایا ہے انہوں نے چودھری برادران کی جانب سے کالاباغ ڈیم بنانے پر تنقیدکرتے ہو ئے کہا کہ کالاباغ ڈیم کسی بھی صورت منظور نہیں کالاباغ ڈیم اور پاکستان دونوں ساتھ نہیں چل سکتے ان کا کہناتھا کہ بعض لوگ پس پردہ اٹھاویں ترمیم کو چھیڑ رہے ہیں اگر کسی نے بھی آئین اور اٹھارویں ترمیم کو چھیڑا تو ملک میں پھر پانچ آئین ہو نگے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.