جیسے جیسے تیس نومبر قریب آ رہا ہے ، نوازشریف کے درباریوں کی ٹانگیں کانپنا شروع ہو گئی ہیں‘تحریک انصاف پنجاب ،
نوازشریف کو خواجہ سعد رفیق ، پرویز رشید کے ہوتے ہوئے کسی اور دشمن کی ضرورت نہیں ہے ‘اعجاز چوہدری/یاسمین راشد
جمعہ 28 نومبر 2014 22:06
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28نومبر 2014ء ) پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے صدر اعجازاحمدچوہدری اور ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہاہے کہ جیسے جیسے تیس نومبر قریب آ رہا ہے ، نوازشریف کے درباریوں کی ٹانگیں کانپنا شروع ہو گئی ہیں ،نوازشریف کے تنخواہ دار ملازمین پرویز رشید اور خواجہ سعد رفیق کی عمران خان پر بے بنیاد الزام اور جھوٹا پروپیگنڈہ کررہے ہیں جس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں،نوازشریف کو خواجہ سعد رفیق ، پرویز رشید کے ہوتے ہوئے کسی اور دشمن کی ضرورت نہیں ہے ، یہی ان کے نادان مشیر ان کی کشتی کو ڈبوئیں گے، قوم اب ان کے کسی جھانسے میں نہیں آئے گی، گھٹیا زبان نوازشریف کے درباری عمران خان کے خلاف استعمال کررہے ہیں وہ بھی پوری قوم دیکھ رہی ہے ، جھوٹ اور منافقت کی سیاست کرنا (ن) لیگ کا وطیرہ ہے ،کرپشن اور لوٹ کی بانی جماعت (ن) لیگ ہے ، ضمیروں کے سوداگر نوازشریف ہیں، دھاندلی کی پیدوار ٹولہ ، دھاندلی بے نقاب ہونے پر اپنے ذہنی توازن کھوبیٹھا ہے ،موجودہ جعلی اسمبلی اور جعلی حکمران قوم پر مسلط ہیں ،موجودہ حکومت کی کوئی حیثیت نہیں ہے وہ اپنی ساکھ کھو چکی ہے ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.