تحریک انصاف کے جلسے میں متوقع رش کے باعث ڈی چوک سے ملحقہ جگہ پر میٹرو بس منصوبے کا تمام تعمیراتی سامان ہٹا کر صفائی کردی گئی
جمعہ 28 نومبر 2014 21:42
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28نومبر 2014ء) تحریک انصاف کے (کل) اتوار کو ہونے والے ڈی چوک میں جلسہ میں متوقع رش کے باعث اس کے ملحقہ جگہ پر جاری میٹرو بس منصوبے کا تمام تعمیراتی سامان وہاں سے ہٹا کر مکمل صفائی کر دی گئی ‘ اس تعمیراتی سامان میں ہزاروں من سریا ‘ لکڑی ‘ پائپ وغیرہ شامل تھے جن کو وہاں سے ہٹا دیاگیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق میٹرو بس منصوبے کا کام ڈی چوک میں جاری تھا جہاں پر پہلے ہی ملحقہ گراؤنڈ میں تحریک انصاف نے پچھلے 3 ماہ سے دھرنا دے رکھا ہے۔ موقع پر موجود سرکاری عملے نے بتایا کہ میٹرو بس منصوبے کے میٹریل کو وہاں سے اس لئے ہٹایا گیا ہے تاکہ دھرنے کے روز کسی بھی ممکنہ ہنگامہ آرائی سے بچا جاسکے۔ …
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.