محمد حفیظ انوکھے ریکارڈ کے مالک بن گئے
جمعہ 28 نومبر 2014 14:32
شارجہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار -28نومبر 2014ء )قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈرمحمد حفیظ ٹیسٹ کرکٹ میں نروس 190کا دو مرتبہ شکار ہونے والے دوسرے اوپننگ بلے باز بن گئے ہیں ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق شارجہ میں نیوز ی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز جب محمد حفیظ 197کے انفرادی سکور پر آؤٹ ہوئے تو یہ انکا 190سے 200رنز کے درمیان پوویلین واپس لوٹنے کا دوسرا موقع تھا ، اس سے قبل سری لنکا کے خلاف سنہالیز سپورٹس کلب کولمبو میں محمد حفیظ 196رنز بنانے کے بعد رنگنا ہیراتھ کی گیند پر بولڈ ہوئے تھے ۔
محمد حفیظ کے علاوہ سابق برطانوی اوپننگ بلے باز مارکس ٹریسکوتھک بھی دو مرتبہ نروس190کا شکار ہوچکے ہیں ۔ 38سالہ ٹریسکوتھک پاکستان کے خلاف 2005ء کے خلاف ملتان ٹیسٹ میں 193اور بنگلہ دیش کے خلاف 2005ء کے لارڈز ٹیسٹ میں 194رنز بنا کر آؤٹ ہو ئے تھے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور، راولپنڈی کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
-
بابراعظم کی قیادت میں قومی کرکٹ ٹیم دبئی کے راستے آئرلینڈ کے شہر ڈبلن پہنچ گئی
-
آل رائونڈرشاداب خان اور حسن علی نے ڈبلن میں ٹیم کو جوائن کرلیا
-
پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن میں غیرملکی کھلاڑیوں سے متعلق ابتدائی حکمت عملی تیار
-
آئرلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ 10م ئی کو کھیلا جائے گا
-
سلطان اذلان شاہ کپ: پاکستان کینیڈا کو شکست دے کر فائنل کھیلنے کے قریب پہنچ گیا
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،11مئی کو مزید 8میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
ٹی ٹونٹی رینکنگ میں فخر زمان کی ترقی، حارث رؤف اور شاداب خان کی تنزلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.