ایف آ ئی اے امیگر یشن نے سی ایس ڈی میں لا کھو ں رو پے فراڈ کے مقد مہ میں مطلوب ملز م کو بے نظیر ائر پورٹ پر اس وقت گر فتار کر لیا

جمعرات 27 نومبر 2014 23:09

راولپنڈ ی (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 27نومبر 2014ء)ایف آ ئی اے امیگر یشن نے سی ایس ڈی میں لا کھو ں رو پے فراڈ کے مقد مہ میں مطلوب ملز م کو بے نظیر ائر پورٹ پر اس وقت گر فتار کر لیا جب وہ اسلا م آ با د سے دو بئی فرا رہو نے کے لئے ائر پورٹ پہنچا جہا ں اسے پہلے سے مو جو د اطلا عا ت کی رو شنی میں گر فتار کر لیا گیا ملز م کا شف نسیم کھو کھر ولد نسیم فروزکھو کھرصادق ٹا ؤن اڈیا لہ کا ر ہا شی ہے جس کے خلا ف تھا نہ و یسٹڑ یج میں مقد مہ نمبر347در ج ہے ملز م پر الز ا م ہے کہ اس نے سی ایس ڈی میں 60لا کھ90ہز ار 585روپے کا فراڈ کیا تھا اور گر فتار کے خو ف سے بیر و ن ملک فرار ہو ر ہا تھا ملز م کو و یسٹڑ یج پو لیس کے حو الہ کر دیا گیا ( سلطان شاہ )