داعش کی واک چیکنگ اور پمفلٹ کی تقسیم،

پی پی پی نے قومی اسمبلی میں توجہ دلاؤنوٹس جمع کرادیا

جمعرات 27 نومبر 2014 22:41

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 27نومبر 2014ء) پاکستان پیپلزپارٹی نے ملک کے مختلف علاقوں میں مبینہ طور پر داعش کی واک چیکنگ اور پمفلٹ کی تقسیم کے معاملہ پر توجہ دلاؤ نوٹس قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرادیا ہے۔

(جاری ہے)

پی پی کی ارکان اسمبلی نفیسہ شاہ، شازیہ مری اور عمران ظفر لغاری سمیت دیگر کی طرف سے جمع کرائے گئے توجہ دلاؤنوٹس میں کہا گیا ہے مختلف شہروں میں داعش جکی وال چاکنگ اور پمفلٹ کی تقسیم ایک قومی نوعیت کا اہم معاملہ ہے جس پر وزیر داخلہ کو توجہ دینی چاہئے ۔۔۔

متعلقہ عنوان :