کراچی ،محکمہ آبپاشی سندھ میں 1ارب روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ،
پبلک اکاوٴنٹس کمیٹی کی آئندہ اجلاس میں گھوسٹ ملازمین سے متعلق سیکرٹری کو رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت
جمعرات 27 نومبر 2014 22:37
کراچی (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 27نومبر 2014ء) محکمہ آبپاشی سندھ میں ایک ارب روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے ،سندھ اسمبلی کی پبلک اکاوٴنٹس کمیٹی نے آئندہ اجلاس میں گھوسٹ ملازمین سے متعلق سیکریٹری کو رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی کی پبلک اکاوٴنٹس کمیٹی کا اجلاس جمعرات کو چیئرمین سلیم رضا جلبانی کی صدارت میں کمیٹی روم میں ہوا۔
اجلاس میں محکمہ آبپاشی کے مالی سال2008-09 کے مالی اخراجات کا جائزہ لیا گیا ۔ محکمہ کے افسران پی اے سی کے سامنے ایک ارب پانچ کروڑ سے زائد کے اخراجات کی آڈٹ کے دوران مکمل دستاویز پیش نہ کرسکے جس پر کمیٹی نے برہمی کا اظہا رکیا ۔کمیٹی نے آر بی او ڈی اور ایل بی اوڈی کے منصو بوں پر خرچ ہونے والی رقم اور اس میں کی گئی بے ضابطگیوں کی تحقیقات کیلئے معاملہ سب کمیٹی کے حوالے کر دیا ہے جبکہ گھوسٹ اور کاغذات میں درج ملازمین کی رپورٹ پی اے سی کے ائندہ اجلاس میں پیش کرنے کی بھی سیکریٹری کو ہدایت کردی گئی ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.