کوئٹہ ،کرا چی اور پنجگو ر جا نے والے 10غیر ملکی باشند ے گر فتا ر

جمعرات 27 نومبر 2014 22:20

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 27نومبر 2014ء) فر نٹےئر کو ر کے عملے نے لک پا س کے علا قے میں کرا چی اور پنجگو ر جا نے والے 10غیر ملکی با شند و ں کو گر فتا ر کر لیا تفصیلات کے مطا بق گز شتہ ر و ز فر نٹےئر کو ر کے عملے نے لک پاس چیک پو سٹ پر دوران چیکنگ کوئٹہ سے کراچی اور پنجگو ر جا نے والی مسا فر کوچو ں سے 10 افغا ن با شند و ں کو گر فتا ر کر لیا جو غیر قانو نی طور پر بغیر کسی قانو نی د ستا ویزا ت کہ سفر کر رہے تھے جنہیں نیو سر یاب پولیس کے حوالے کر دیا گیا پو لیس نے انکے خلا ف فا ر ن ایکٹ کے تحت مقد مہ درج کر کے کا روائی شر و ع کر دی