کھٹمنڈو میں وزیراعظم نواز شریف اور بھارتی ہم منصب نریندر مودی کے درمیان غیر رسمی ملاقات،
پاکستان کو اعتماد میں لئے بغیر سیکرٹری خارجہ مذاکرات ختم کیو ں کئے، وزیراعظم نواز شریف کا بھارتی ہم منصب سے شکو ہ ، نریندر مودی پا کستا نی وزیر اعظم کے سوال کا جو ب نہ دے پا ئے ، بھارت سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کررہا ہے جس سے دونوں ملکوں کے درمیان تلخی مزیدبڑھ رہی ہے،نواز شریف ،صورتحا ل کا جا ئزہ لیں گے ، نریندر مودی کی یقین دھا نی
جمعرات 27 نومبر 2014 22:17
کھٹمنڈو( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 27نومبر 2014ء ) کھٹمنڈومیں وزیراعظم نواز شریف سے بھارتی ہم منصب نریندر مودی نے آٹھ ممالک کے سربراہان کی موجودگی میں تین گھنٹے تک طویل ملاقات کی جس میں سری لنکا کے صدر مہندرا راجا پاکسے اور نیپالی وزیراعظم نے خواہش ظاہر کی کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات کو بہتر بنایا جائے اس موقع پر نواز شریف نے کہا کہ ہماری پوری کوشش ہے کہ بھارت کیساتھ ہمارے تمامتر معاملات درست ہوں جبکہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بھی وزیراعظم نواز شریف کا شکریہ ادا کیا کہ وہ ان کی حلف برداری کیلئے دہلی تشریف لائے تھے جس پر وزیراعظم نواز شریف نے بھارتی ہم منصب مودی سے شکوہ کیا جس پر نواز شریف نے کہا کہ ہم دونوں ملکوں کے درمیان تلخی کم کرنے اور بہتری کاراستہ نکالنے کیلئے آئے تھے لیکن افسوس کہ ہم دونوں کے درمیان گفتگو میں جو معاملات طے ہوئے بدقسمتی سے ان پر بھارت کی جانب سے کوئی عملدرآمد نہیں ہوا جبکہ وزیراعظم نواز شریف نے نریندر مودی سے واضح طور پر کہا کہ ہم نے بھارتی سیکرٹری خارجہ کو پاکستان آنے کی دعوت دی تھی تاکہ تعلقات میں بہتری آسکے لیکن افسوس ہے کہ آپ نے سیکرٹری خارجہ کا دورہ منسوخ کردیا اور پاکستان کو اس سلسلے میں اعتماد میں بھی نہیں لیا گیا ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
دنیا بھر میں خود پسند حکمرانوں والی ریاستوں کی تعداد جمہوریتوں سے زیادہ
-
جرمنی انسانی حقوق کی صورتحال میں بہتری لائے، یورپی کونسل
-
پنجاب حکومت کا طلباء کو الیکٹرک بائیک کے ساتھ پٹرول بائیک بھی دینے کا فیصلہ
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.