لاہورہائیکورٹ میں وزیراعظم کے دورہ نیویارک کے اخراجات سے متعلق وفاقی حکومت نے جواب جمع کروادیا
جمعرات 27 نومبر 2014 22:10
لاہور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 27نومبر 2014ء) لاہورہائیکورٹ میں وزیراعظم کے دورہ نیویارک کے اخراجات سے متعلق وفاقی حکومت نے جواب جمع کروادیا وزیراعظم کے دورہ پر تین کروڑ سترہ لاکھ روپے خرچ آئے، لاہورہائیکورٹ کے روبرو ودفاقی حکومت حکومت کے وکیل نے وزیراعظم کے دوہ نیویارک سے متعلق تحریری جواب جمع کرواتے ہوئے کہاکہ وزیراعظم کے بیرون ملک دوروں کے لیے پارلیمنٹ سے فنڈز منظور کیاگیا ہے اور اسی فنڈز کے تحت وزیراعظم کے دورنیویار ک کے اخراجات پر تین کروڑ سترہ لاکھ روپے خرچ آئے دوران سماعت عدالت نے استفسار کیاکہ عدالت پارلیمنٹ سے منظور شدہ فنڈمیں کیسے مداخلت کرسکتی ہے عدالت کوبتایاگیاکہ درخواست گزار کے وکیل ذاتی وجوہات کی بنیاد پر پیش نہیں ہوئے عدالت نے آئندہ سماعت پر درخواست گزار کے وکیل کو بحث کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے مزید سماعت ایک ہفتے تک ملتوی کردی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.