صوبائی الیکشن کمیشن نے بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کے آئندہ مرحلے کا اعلان کر دیا

جمعرات 27 نومبر 2014 21:58

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 27نومبر 2014ء) صوبائی الیکشن کمیشن نے بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کے آئندہ مرحلے کا اعلان کر دیا۔بلدیاتی انتخابات31 دسمبر کو ہوں گے ۔

(جاری ہے)

صوبائی الیکشن کمیشن بلوچستان سلطان بازید کے مطابق بلوچستان میں کستان اور مزدوروں کی 1468 مخصوص نشستوں پر بلدیاتی انتخابات کے کاغذات کی وصولی 8 اور9 دسمبرکاغذات جانچ پڑتال کا عمل 12 اور13 دسمبر جبکہ انتخابات کا عمل31 دسمبر کو ہوگا