قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کا ضلع نوشہرہ میں کھیلوں کا میدان نہ ہونے پرشدید برہمی کا اظہار ،
آئندہ اجلاس میں پاکستان سپورٹس بورڈ (پی سی بی )،خیبر پختونخواہ حکومت سے ملنے والے فنڈز کے حوالے سے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی
جمعرات 27 نومبر 2014 21:56
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 27نومبر 2014ء) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ نے ضلع نوشہرہ میں کھیلوں کا میدان نہ ہونے پرشدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے آئندہ اجلاس میں پاکستان سپورٹس بورڈ (پی سی بی )،خیبر پختونخواہ حکومت سے ملنے والے فنڈز کے حوالے سے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی جبکہ کمیٹی کو بتایا گیا کہ کھیلوں کو فروغ دینے کے لئے ملک کے مختلف شہروں میں پانچ عالمی معیار کے کرکٹ گراؤنڈ بنائے جائیں گے ۔
کمیٹی کا اجلاس جمعرات کو پارلیمنٹ ہاؤس میں عبد الرحیم خان مندوخیل کی صدارت میں ہواجس میں وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ریاض حسین پیر زادہ کے علاوہ اراکین کمیٹی اورپاکستان سپورٹس بورڈ پی سی بی کے اعلی حکام نے شرکت کی ۔اجلاس میں پاکستان سپورٹس بورڈکے حوالے سے اجلاس پر غور کیا گیا ۔(جاری ہے)
کمیٹی کو بتایا گیا کہ ملک میں کھیلوں کے کلچر کو فروغ دینے کے لئے پاکستان سپورٹس بورڈ نے گزشتہ سال ہاکی ایسوسی ایشن کو 55 سے زائد رقم دی گئی اور کھیل کو فروغ دینے کے لئے ملک کے مختلف شہروں میں پانچ عالمی معیار کے کرکٹ گراؤنڈ بنائے جارہے ہیں جبکہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے آئین میں ترامیم پاکستان سپورٹس بورڈ نے کردی ہے جس پر کمیٹی چیئرمین رانا محمد حیات خان نے اگلے اجلاس میں پاکستان سپورٹس بورڈ اور خیبرپختونخواہ حکومت کی طرف سے ملنے والے فنڈز کی تفصیلی رپورٹ طلب کر لی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسرائیل غزہ میں قحط اور بھوک کو جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے.یورپی یونین
-
پی ٹی آئی کا اسلام آباد میں جلسہ کرنے کا فیصلہ، انتظامیہ کو درخواست دے دی
-
جنرل (ر) باجوہ، فیض حمید کو پارلیمنٹ میں طلب کرنے کی تحریک پیش کروں گا، خواجہ آصف
-
پاکستان نے جوابی فضائی حملے کیے، طالبان افغان سرزمین سے حملے روکیں، امریکا
-
ایم کیو ایم پاکستان سے کوئی اختلاف نہیں، فیصل واوڈا
-
شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ریفرنس پر سماعت ملتوی
-
صدر اور وزیرِ اعظم نیب کے گریجویٹ ہیں،شاہد خاقان عباسی
-
گیس و بجلی کی قیمتیں بڑھا کر صنعتوں کو تباہ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے. ڈاکٹر حفیظ پاشا
-
بھارتی انتخابات:پولنگ سات مراحل میں44دن جاری رہے گی‘ہرووٹرتک پہنچیں گے.چیف الیکشن کمشنر
-
بلند ترین شرح سود کے ساتھ کاروبار چلانا ممکن نہیں رہا‘شرح سود مہنگائی کم کرنے کے لیے بڑھائی گئی تھی.تاجر
-
بجلی کے بلوں میں عوام پر غیر منصفانہ ٹیکس لگائے جانے کا انکشاف
-
ام المومنین حضرت خدیجة الکبریٰ ؓ کا یوم وصال 10رمضان المبارک بمطابق 21 مارچ کو عقیدت و احترام سے منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.