Live Updates

اسد عمر کا چوہدری نثار کو دھرنا ختم کرانے کا چیلنج،وزیر داخلہ میں ہمت ہے تو دھرنا ختم کراکے دکھائیں، رہنما پی ٹی آئی

جمعرات 27 نومبر 2014 21:33

اسد عمر کا چوہدری نثار کو دھرنا ختم کرانے کا چیلنج،وزیر داخلہ میں ہمت ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 27نومبر 2014ء) حکومتی گولہ باری پر پی ٹی آئی رہنماء بھی خاموش نہ رہے، دھرنے کو دھرنی کہنے پر اسد عمر نے چوہدری نثار کو آڑے ہاتھوں لی لیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر داخلہ میں ہمت ہے تو دھرنا ختم کراکے دکھائیں۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق اپنے ایک بیان میں اسد عمر کا کہنا ہے کہ کسی ایک عدالت نے بھی دھرنے کو غیر قانونی قرار نہیں دیا، چوہدری نثار کو چیلنج کرتا ہوں دھرنی صاف کرنے کی کوشش کرکے دیکھ لیں۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات