پاکستان سے سرمائے کی پرواز مسلسل جاری‘ زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر مزید 82 لاکھ ڈالر کم ہوگئے
جمعرات 27 نومبر 2014 21:18
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 27نومبر 2014ء) پاکستان سے سرمائے کی پرواز مسلسل جاری‘ زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر مزید 82 لاکھ ڈالر کم ہوگئے‘ اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں ایک کروڑ 27 لاکھ ڈالر اضافہ جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس موجود ذخائر 2 کروڑ 9 لاکھ ڈالر کمی کے نتیجے میں 4 ارب 71 کروڑ 35 لاکھ ڈالر کی کم ترین سطح پر پہنچ گئے۔
(جاری ہے)
جمعرات کو اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری اعدادو شمار کے مطابق رواں ماہ کے تیسرے ہفتے میں مجموعی طور پر زرمبادلہ کے ذخائر میں 82 لاکھ ڈالر کی کمی واقع ہوئی جو 13.2199 ارب ڈالر سطح پر آگئے۔
اس دوران اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر ایک کروڑ 27 لاکھ ڈالر اضافے کیساتھ بڑھ کر 8.5064 ارب ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے جبکہ پاکستان سے سرمائے کی بیرون ملک پرواز کی وجہ سے کمرشل بینکوں کے پاس موجود زرمبادلہ کے ذخائر میں 2 کروڑ 9 لاکھ ڈالر کمی واقع ہوئی جو 4.7135 ارب ڈالر کی کم ترین سطح پر آگئے ہیںمزید اہم خبریں
-
دنیا بھر میں خود پسند حکمرانوں والی ریاستوں کی تعداد جمہوریتوں سے زیادہ
-
جرمنی انسانی حقوق کی صورتحال میں بہتری لائے، یورپی کونسل
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.