جے یو آئی لاہور شہر کی مجلس عمومی کا اہم اجلاس 30نومبر کو ہو گا

جمعرات 27 نومبر 2014 21:15

لاہور ( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 27نومبر 2014ء ) جے یو آئی لاہور شہر کی مجلس عمومی کا اہم اجلاس 30نومبر اتوار کو لا ہور سٹی کے امیر مو لا نا عبد الماجد حقانی کی صدارت جا معہ مدنیہ کریم پار ک میں ہو گا اجلاس میں بلدیا تی انتخابات کی تیاریوں اور یوسی سطح پر عوامی رابطہ مہم اور مر کزکی جانب سے دیئے گے پرو گراموں کو مر تب کر نے پر غور کیا جا ئے گا یہ باتیں جے یو آئی لاہور شہر کے سیکر ٹری اطلا عات حافظ عبد الواجد،حاجی عرفان شجاع ،قاری سلیم اللہ قادری نے بتائیں انہوں نے بتا یا کہ اجلاس دوپہر دو بجے کی بجائے اب صبح دس بجے ہو گا انہو ں نے کہا کہ ارکین مجلس عمومی اجلاس میں اپنی اپنی یوسیز کی کار گردی گی کے حوالے سے رپورٹ بھی پیش کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :