جماعة الدعوة نے 4,5 دسمبر کو مینار پاکستان پر ہونے والے ملک گیر اجتماع کے لیے رابطہ مہم تیز کردی
جمعرات 27 نومبر 2014 21:14
فیصل آباد ( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 27نومبر 2014ء ) جماعة الدعوة نے 4,5 دسمبر کو مینار پاکستان پر ہونے والے ملک گیر اجتماع کے لیے رابطہ مہم تیز کردی ہے۔ بھرپور تشہیری مہم کے ساتھ ساتھ تحصیلوں اور حلقوں کی سطح پر دعوتی ٹیمیں بھی متحرک کردی گئیں۔ اجتماع میں شرکت کے لیے فیصل آباد سے خصوصی قافلے روانہ ہوں گے۔ بسوں اور دیگر گاڑیوں کے ذریعے بڑے قافلے لاہور روانہ ہوں گے۔
اس بات کا فیصلہ جماعة الدعوة فیصل آباد کے امیر فیاض احمدنے مرکز خیبر نشاط آبادمیں ضلعی، تحصیلی و شعبہ جاتی ذمہ داران کے اجلاس میں کیا۔ اجلاس میں طے پایا کہ اجتماع میں فیصل آباد سے ہزاروں افراد کی شرکت کو یقینی بنانے کے لیے رابطہ مہم مزید تیز اور دعوتی ٹیمیں متحرک کردی جائیں۔ جماعة الدعوة کے کارکنوں اور ذمہ داران نے اب تک ہزاروں دعوت نامے علماء کرام، اساتذہ، طلبہ سمیت دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد میں تقسیم کردیے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.